نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ادکار سنجے دت کو ساڑھے3سال بعدجیل سےرہا کردیا گیا۔سنجےدت نے1993کے ممبئی دھماکوں میں ملوث حملہ آوروں سے غیرقانونی طورپرہتھیارخریدنے کے الزام میں قید کی سزا سنائی گئی تھی۔سنجےدت کو16مئی2013کو5سال کیلئے پوناکی جیل بھیجاگیاتھا، ان کے اچھےرویےاورچال چلن کی وجہ سے ڈیڑھ سال کی سزامعاف کردی گئی تھی۔سنجے دت کو آج پونا کی جیل سے رہا کردیا گیا، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سنجےدت چارٹرڈطیارے سے ممبئی جائیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ



















































