بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اینی میٹڈ فلم’زوٹوپیا‘کا ٹریلر جاری

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)ہالی وڈکی کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور نئی تھری ڈی کمپیوٹر اینی میٹڈ فلم’زوٹوپیا‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ہدایتکاربیرن ہاورڈ اور رِچ مور کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی زو ٹوپیا نامی ایک ایسے جنگل کے گرد گھومتی ہے جہاں انسانوں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے جبکہ تمام جانورجنگل کے قواعد و ضوابط کی پابندی کرتے ہوئے ایک ساتھ مل کر ہنسی خوشی زندگی بسر کرتے ہیں۔کلارک اسپینسر کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی جیرڈ بش نے تحریر کی ہے جبکہ فلم کے مرکزی کرداروں کے ڈائیلاگ جیسن بیٹمین اور جینیفر گ±ڈ وِن کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔فلم 4مارچ کو سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…