بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان کا کشور کمار کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرنے پر غور

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عامر خان نے گلوکار کشور کمار کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرنے پر غور شروع کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ساز انوراگ باسو اورعامر خان کے درمیان ملاقات میں اس نئی فلم کے بارے میں گفتگو کی گئی۔ اس سے پہلے اس فلم کے لیے رنبیر کپور کا نام تجویز کیا جا رہا تھا۔واضح رہے کہ عامر خان ان دنوں امریکا میں مقیم ہیں جہاں وہ اپنا وزن کم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ عامر خان نے فلم دنگل کے لئے اپنا وزن 95 کلو تک بڑھایا تھا



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…