بالی ووڈ کی مشہور ادکارہ ارمیلا نے شادی کر لی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ ارمیلا مٹونکر نے ماڈل اور بزنس مین میر موہسن اختر سے اچانک شادی کرکے سب کو حیران کردیا، ان کی شادی پر جہاں دیگر بولی شخصیات نے نیک خواہشات کا اظہار کیا، وہیں رشی کپور نے انہیں ٹوئٹر پر بڑے دلچسپ انداز میں شادی کی مبارکباد دے ڈالی۔ رشی… Continue 23reading بالی ووڈ کی مشہور ادکارہ ارمیلا نے شادی کر لی







































