اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا شاہدآفریدی کی مداح نکلیں ، انہوں نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے بھارت جانے کے بجائے میری فلم دیکھ لیں توبہترہے ،آفریدی کمال کے کھلاڑی اورمیرے فیورٹ ہیں وہ میدان میں عمران خان کے بغیربھی اپناکمال دکھائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے میرانے کہاکہ شاہدآفریدی ان کے فیورٹ اورکمال کے کھلاڑی ہیں ان میں کرکٹ کے میدان میں اپناجوہردکھانے کی صلاحیت موجودہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے کولکتہ جانے کے بجائے میری فلم دیکھ لیں توزیادہ بہترہے ۔
عمران خان پاک بھارت میچ دیکھنے کی بجائے میری فلم دیکھ لیں توبہترہے،میرا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وراثت
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































