ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی معروف ادکارہ کرشمہ کپور اور انکے شوہر سنجے کپور طویل عرصے سے طلاق کے مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آضر کا جوڑے کے درمیان معاشی حوالے سے نہ طے پانے والی شرائط طے پا گئی ہیں،مقدمے کی سماعت کے دوران بتایا کہ وہ آپس میں تصفیہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔