کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار رضا مراد کہتے ہیں کہ پاکستان سے ملنے والی محبت نے انہیں بے مول ہی خرید لیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رضا مراد نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی باولنگ بہت اچھی ہے خاص طور پر محمد عامر تو قاتلانہ بولر ہے لیکن پاکستانی ٹیم کو اپنی بیٹنگ درست کرنے کی اشد ضرورت ہے، اگر پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنا ہے تو 84 رن کا ٹارگٹ نہیں دینا۔رضا مراد نے کہا کہ پاکستان سے ملنے والی محبت نے انہیں خرید لیا ہے۔ وہ جہاں بھی جاتے ہیں انہیں بہت محبت ملتی ہے۔ کراچی میں ان کے بہت سے رشتے دار ہیں جن سے ملنا انہیں اچھا لگتا ہے۔
پاکستان سے ملنے والی محبت نے مجھے خرید لیا ہے، رضا مراد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































