بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ رخ خان نے ماہرہ خان سے ٹوئٹر پر جاری کردہ تصویر میں پہنی ہوئی ٹی شرٹ مانگ لی

datetime 12  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے ٹوئٹر پر جاری کردہ تصویر میں پہنی ہوئی ٹی شرٹ مانگ لی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ٹوئٹرپرٹی شرٹ کی تصویرجاری کی جس پر فلم رئیس کا ایک ڈائیلاگ بنیے کا دماغ اور میاں بھائی کی ڈئیرنگ لکھا ہوا ہے، اداکار شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ سے ٹوئٹر پر ہی اپنے پیغام میں یہ ٹی شرٹ مانگ ہے،فلم کی ہدایات راہول ڈھولکیا نے دی ہے،فلم کی دیگر کاسٹ میں نواز الدین صدیقی شامل ہیں کو 3جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…