بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان51 سال کے ہو گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان51 سال کے ہو گئے۔ عامر خان نے سالگرہ کا دن اپنی والدہ کے ساتھ منا یا۔ محمد عامر حسین خان کی پہلی ہٹ فلم قیامت سے قیامت تک تھی، دل، جو جیتا وہی سکندر، ہم ہیں راہی پیار کے، سرفروش، بازی، رنگیلا، غلام اور مَن، عامر خان کی مشہور فلمیں ہیں۔ عامر خان کی پہلی پروڈکشن لگان سے ہوئی اس فلم کو آسکر کے لیے نامزد کیا گیا۔ عام موضوعات سے ہٹ کر فلمیں بنانے والے عامر خان ہر دل پسند اداکار ہیں۔ ہر کردار میں ڈھل جانے والے عامر خان کو مداحوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ کا نام دیا۔ دھوم تھری میں چور اور پی کے میں خلائی مخلوق جیسے عامر خان اپنے کردار میں ڈوب جاتے ہیں۔ چار نیشنل، سات فلم فئیر، پدماشری اور پدما بھوشن ایوارڈ عامر خان کے حصے آئے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…