جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نصیر الدین شاہ کی نئی فلم’’ویٹنگ‘‘یکم اپریل کو ریلیز ہو گی

datetime 9  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ کی نئی ڈرامائی فلم’’ویٹنگ‘‘یکم اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔بالی وڈ کی نئی فلم ’’ویٹنگ‘‘کی ہدایتکاری کے فرائض یدایتکار انومینن نے دیئے ہیں جبکہ اس کی ایڈیٹنگ نیتن بید ن نے کی ہے،مزکروہ فلم کی موسیقی مکی میکلیری نے ترتیب دی ہے،فلمی ستاروں میں نصیر الدین شاہ،ارجن ماٹھور،راجیت کپور شامل ہیں۔بالی ووڈ کی نئی ڈرامائی فلم ’’ویٹنگ‘‘یکم اپریل کو بھارتی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…