بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہیما مالنی نئی گاڑی کے سحر میں مبتلا ہو گئیں

datetime 8  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ ہیما مالنی نئی گاڑی کے سحر میں مبتلا ہیں ۔ایک انٹر ویو میں ہیما مالنی کا کہنا تھا کہ میں نے نئی گاڑی خریدی ہے اور اس کے سحر میں مبتلا ہوں،میں اسے خود چلاتی ہوں،میں نے یہ گاڑی سیاسی مقاصد کے لیے خریدی تھی کیونکہ مجھے لوگوں سے ملنے کے لیے دو ر دراز کا سفر کرنا پڑتا تھا،میری گاڑی جامنی رنگ کی ہے،میں اس وقت کیلاش کھیر کے ساتھ ان کی البم’’عشق انوکھا‘‘میں کا م کر رہی ہوں ،میں نے گلوکاری شروع کی ہے۔مجھے گلوکاری کا بہت شوق تھا اسی وجہ سے میں نے اس میدان میں قدم رکھا ہے،انکا کہنا تھا کہ سنی دیول ایک منجھا اداکار ہونے کے ساتھ ایک بہترین ہدایتکار بھی ہے اور انہیں اپنے بیٹے کی قابلیت پر فخر ہے ،میں عوام سے کہناشاہتی ہوں کہ وہ سنی دیول کی تخلیق کو لازما دیکیں ۔ہیما نے مزید کہنا کہ میں بجھن کی البم ریلیز کر رہی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…