ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

اداکارہ دیپیکاپڈوکون بریڈپٹ کیساتھ فلم میں نظر آئیں گی

datetime 8  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے لیے رواں سال بڑی کامیابیاں لے کر آیا ہے ، مشہور اداکارہ دپیکا پڈکون ہالی ووڈ ہیرو ون ڈیزل کے بعد اب نامور اداکار بریڈ پٹ کے مدمقابل فلم میں جلوہ گر ہوں گی ۔بالی ووڈ میں بے شمار کامیابیاں سمیٹنے کے بعد دپیکا ہالی ووڈ میں بھی نامور اداکار ون ڈیزل کے ساتھ فلم سیریز میں کام کر رہی ہیں ، معروف اداکارہ کی کامیابیون کا سلسلہ تھما نہیں ، ون ڈیزل کے بعد اب اداکارہ ہالی ووڈ کے بڑے نام بریڈپٹ کے ساتھ فلم میں نظر آں گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون کو ہالی ووڈ کی فلم سیریز ٹرپل ایکس میں اداکار وین ڈیزل کے مدمقابل کام کے بعد اب نامور اداکار بریڈپٹ کے مدمقابل رومانوی اور کامیڈی فلم میں کردار کی پیشکش کی گئی ہے جس پر انہوں نے فلم میں کام کرنے کی حامی بھرلی ہے ۔واضح رہے کہ اداکارہ دپیکا پڈوکون بالی وڈ میں متعدد کامیاب فلموں میں کام کرنے کے بعد اب ہالی وڈ میں بھی اپنی پہچان بنانے کے لیے پرامید ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…