بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سنجے دت اور سلمان کی لڑائی کی انتہائی حیران کن وجہ سامنے آگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2016

سنجے دت اور سلمان کی لڑائی کی انتہائی حیران کن وجہ سامنے آگئی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سٹار سنجے دت اور سلمان خان کے تعلقات اچھے نہیں اور ایک مشترکہ دوست کی شادی پر بھی سلمان خان جیل سے حال ہی میں رہاہونیوالے سنجے دت سے کتراتے رہے اور اب انکشاف ہواہے کہ دونوں اداکاروں کے درمیان سرد جنگ کی وجہ رنبیر کپور ہیں ۔ بھارتی اخبار… Continue 23reading سنجے دت اور سلمان کی لڑائی کی انتہائی حیران کن وجہ سامنے آگئی

سلمان خان نے اپنے بھائی کا گھر ٹوٹنے سے بچا لیا

datetime 6  مارچ‬‮  2016

سلمان خان نے اپنے بھائی کا گھر ٹوٹنے سے بچا لیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے بھائی ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے درمیان اختلافات کو حل کراکے دونوں کا گھر ٹوٹنے سے بچالیا۔سلمان خان نے گزشتہ سال اپنی ریلیز ہونے والی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ میں گمشدہ بچی کو ان کے والدین سے ملانے کا… Continue 23reading سلمان خان نے اپنے بھائی کا گھر ٹوٹنے سے بچا لیا

پریتی زنٹا اور ارمیلا کی شادی کاسن کر بہت خوشی ہوئی ‘سشمیتا سین

datetime 6  مارچ‬‮  2016

پریتی زنٹا اور ارمیلا کی شادی کاسن کر بہت خوشی ہوئی ‘سشمیتا سین

ممبئی(نیوز ڈیسک) دراز قد بالی وڈ حسینہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ انھیں پریتی زنٹا اور ارمیلا کی شادی کاسن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔انھوں نے اپنے الگ الگ پیغامات میں پریتی زنٹا اور ارمیلا کو مبارکباد دی۔ سشمیتا سین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پریتی زنٹا اور ارمیلا ان کی بہت قریبی… Continue 23reading پریتی زنٹا اور ارمیلا کی شادی کاسن کر بہت خوشی ہوئی ‘سشمیتا سین

وزیراعظم مودی نفرت پھیلانے والے لوگوں کو باز رکھیں‘عامر خان

datetime 6  مارچ‬‮  2016

وزیراعظم مودی نفرت پھیلانے والے لوگوں کو باز رکھیں‘عامر خان

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ نفرت پھیلانے والے لوگوں کو باز رکھیں۔انڈیا ٹی وی کے شو ’آپ کی عدالت‘ میں رجت شرما سے گفتگو میں عامر نے کہاکہ ہمارے ملک میں بہت برداشت ہے، لیکن یہاں کچھ لوگ نفرت پھیلاتے ہیں۔ یہاں… Continue 23reading وزیراعظم مودی نفرت پھیلانے والے لوگوں کو باز رکھیں‘عامر خان

پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ30 لاکھ ہو گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2016

پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ30 لاکھ ہو گئی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ ہو گئی۔ فلوریڈا میں بے واچ کی شوٹنگ میں مصروف پریانکا نے منفرد طریقے سے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔بالی وڈ کے بعد ہالی وڈ میں تہلکہ مچانے والی پریانکا سماجی میڈیا پر بھی چھا گئیں۔ ٹوئٹر پر… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ30 لاکھ ہو گئی

شروتی ہاسن کاخواتین کے عالمی دن پر گانا تیار

datetime 5  مارچ‬‮  2016

شروتی ہاسن کاخواتین کے عالمی دن پر گانا تیار

حیدر آباد (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پہلا خصوصی گانا تیار کرلیا ، اداکارہ نے حال ہی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ’مائی ڈے ان دی سن‘ خود ہی لکھا ہے اور میں اس گانے کو خواتین کے… Continue 23reading شروتی ہاسن کاخواتین کے عالمی دن پر گانا تیار

پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد13ملین سے بھی تجاوز کر گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2016

پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد13ملین سے بھی تجاوز کر گئی

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے بعد اب ہالی ووڈ میں اداکارای کے جوہر دکھانیوالی نامور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم انڈسٹری کیساتھ سوشل میڈیا پر بھی تہلکہ مچانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر پریانکا کے مداحوں کی تعداد13ملین سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔اس موقع پر فلوریڈا میں… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد13ملین سے بھی تجاوز کر گئی

جان ابراہم کی نئی فلم ’راکی ہینڈسم’کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2016

جان ابراہم کی نئی فلم ’راکی ہینڈسم’کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار جان ابراہم کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور بالی ووڈ فلم’راکی ہینڈسم‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔نشی کانت کمت کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی جنوبی کورین فلم دی مین فرام نو وہیئر سے ماخوذ ہے جو ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو… Continue 23reading جان ابراہم کی نئی فلم ’راکی ہینڈسم’کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

داؤد ابراہیم ،رام گوپال ورماء کی فلم میں اداکاری کرینگے

datetime 5  مارچ‬‮  2016

داؤد ابراہیم ،رام گوپال ورماء کی فلم میں اداکاری کرینگے

ممبئی (نیوز ڈیسک ) انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم فلمساز رام گوپال ورماء کی نئی فلم گورنمنٹ میں اداکاری کے جوہر دکھانے کیلئے رضا مند ہوگئے، داؤد ابراہمی کی سیٹ سے لی گئی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی ہیں، فلمساز رام گوپال ورما کی جانب سے حال ہی میں ٹوئٹر پر چند تصاویر… Continue 23reading داؤد ابراہیم ،رام گوپال ورماء کی فلم میں اداکاری کرینگے

Page 548 of 969
1 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 969