منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ30 لاکھ ہو گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ ہو گئی۔ فلوریڈا میں بے واچ کی شوٹنگ میں مصروف پریانکا نے منفرد طریقے سے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔بالی وڈ کے بعد ہالی وڈ میں تہلکہ مچانے والی پریانکا سماجی میڈیا پر بھی چھا گئیں۔ ٹوئٹر پر پریانکا کے مداحوں کی تعداد 13 ملین سے تجاوز کر گئی۔ فلوریڈا میں بے واچ کی شوٹنگ میں مصروف پریانکا نے سمندر کے کنارے ریت پر 13ملین لکھ کر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ امریکی ٹی وی سیریز میں ایف بی آئی ایجنٹ بنی۔ پریانکا آسکرز کی میزبانی کا اعزاز بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…