ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

فلم’’سلطان‘‘ رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی

datetime 13  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم ’’سلطان‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئی ہیں جس کے باعث انہیں کندھے میں چوٹیں آئی۔بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم’’سلطان‘‘ میں فلم نگری کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جس میں دونوں اداکار ریسلر کا کردار نبھائیں گے جس کے لیے انہوں نے سخت تربیت بھی لی تھی تاہم اب فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا کندھا زخمی کروا بیٹھی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما فلم میں ایکشن مناظر کی عکس بندی کرواتے ہوئے زخمی ہوگئی ہیں جس کے باعث انہیں کندھے میں شدید چوٹیں آئی ہیں جس پر ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے جبکہ اداکارہ کے زخمی ہونے کے باعث فلم کی شوٹنگ میں روک دی گئی ہے۔واضح رہے کہ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم’’سلطان‘‘ رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…