کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار رضا مراد کا کہنا ہے کہ کھیل کو کھیل کی حد تک لینا چاہیے ، جنگ نہیں سمجھنا چاہیے۔بھارت میں پاکستانی ڈرامے بے حد مقبول ہیں، موقع ملا تو پاکستانی فلموں میں ضرور کام کریں گے۔بھارتی اداکار رضا مراد نے اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بولنگ بہت اچھی ہے۔ٹیم کو اپنی بیٹنگ درست کرنے کی اشد ضرورت ہے۔بیٹنگ درست ہوگی تو پاکستانی ٹیم کی کامیابی یقینی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتی خواتین اب صرف پاکستانی ڈرامے ہی دیکھتی ہیں۔آج بھی پاکستان کے فنکار اور تبصرہ نگار بھارت آتے ہیں۔پاکستان کے عوام بہت محبت کرنے والے ہیں۔
کھیل کو کھیل کی حد تک لینا چاہیے ، جنگ نہیں سمجھنا چاہئے‘ رضا مراد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
وراثت
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































