ممبئی(نیوزڈیسک)سابق حسینہ عالم اوربھارتی فلم انڈسٹر ی کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے اس وقت حادثے کا شکار ہو گئیں جب وہ پنجاب کے ایک گاﺅں میں شوٹنگ کر رہی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ایشوریا رائے ان دنوں اپنی آنے والی فلم کی شو ٹنگ کے سلسلے میں پنجاب کے ایک گاﺅں میں موجود ہیں ،وہاں انہیں ایک سین کے دوران پتھروں سے بھری ہوئی سڑک پر بھاگنا تھا ۔بھاگتے ہوئے اچانک ایشوریا کی سینڈل ٹوٹ گئی اور وہ توازن برقرار نہیں رکھ سکیں جس کے باعث ان کا پیر مڑ گیا اور وہ زمین پر گر گئیں یہ دیکھ کر وہاں موجود عملہ شدید پریشانی کا شکار ہوگیا ¾ذرائع کے مطابق انہیں ابتدائی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































