جمعرات‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2024 

رانی مکھر جی کے بارے میں وہ 5 دلچسپ باتیں جو دنیا کو معلوم نہیں

datetime 9  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ حسینہ رانی مکھرجی کے بارے میں آپ بہت کچھ جانتے ہوں گے لیکن کچھ ایسی باتیں بھی ہیں جو ان کے مداحوں سے خفیہ رہیں۔ رواں سال مارچ میں عمر کی 37 بہاریں مکمل کرنے والی رانی مکھرجی کے بارے میں بہت کم جانی جانے والی اہم ترین باتیں درج ذیل ہیں۔
1۔ ’’راجہ کی آئے گی بارات‘‘ کو رانی کی پہلی فلم سمجھا جاتا ہے لیکن دراصل وہ اس سے پہلے 1996ء میں اپنے والد کی بنگالی فلم ’’بیئر پھول‘‘ میں بھی کام کر چکی تھیں۔
2۔ ڈائریکٹر سلیم خان نے انہیں 1994ء4 میں فلم ’’آ گلے لگ جا‘‘ میں ہیروئن کے کردار کی آفر کی لیکن رانی کے والد نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ ان کی بیٹی ابھی محض 16 سال کی ہے۔
3۔ فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کا مرکزی کردار پہلے ٹوئنکل کھنہ کو دیا گیا تھا مگر بعد ازاں یہ رانی کے حصہ میں آ گیا۔
4۔ عامر خان کی فلم ’’غلام‘‘ میں رانی مکھرجی کی اصل آواز کی بجائے ڈبنگ کا استعمال کیا گیا جبکہ کرن جوہر بھی ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں رانی کی آواز کی ڈبنگ کروانا چاہ رہے تھے مگر اداکارہ نے اپنی آواز میں بہتری پیدا کرتے ہوئے اپنی ڈبنگ خود ہی کی۔
5۔ وہ ہالی ووڈ میں کئی ڈاکومینٹریز کیلئے کام کر چکی ہیں جن میں Gambling, Gods اور LSD شامل ہیں۔



کالم



ہماری آنکھیں کب کھلیں گے


یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…