جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

معاشرے میں موجود بدامنی ختم کرنے میں فنکاروں کو آگے آنا ہوگا‘ اداکارہ ریچا چڈھا

datetime 17  اپریل‬‮  2016 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا بھارتی سیاسی رہنماو¿ں سے مایوس نظر آتی ہیں۔حال ہی میں ایک انٹر ویو میں ریچا چڈھا کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں کے ملک میں امن قائم کرنے کے تمام دعوے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں معاشرے میں موجود بدامنی ختم کرنے میں فنکاروں کو آگے آنا ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ لوگوں کو فنکاروں سے ہمیشہ بہت سی توقعات رہی ہیں انھوں نے کہایہ بہترین وقت ہے کہ فنکار مل کر معاشرے میں امن اور بھائی چارے کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…