کترینہ کیف اور سلمان خان پھر سے ایک ساتھ جلوہ گرہونگے
ممبئی (نیوز ڈیسک)لمبے عرصے تک ایک دوسرے سے دور دور رہنے کے بعد اب پھر سے کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ جوڑی بنانے جارہی ہیں۔کترینہ اور سلمان خان کو ان کے پرستار بار بار فلموں میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ماضی میں جب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے وہ سپر ہٹ ہوئیں لیکن پھر… Continue 23reading کترینہ کیف اور سلمان خان پھر سے ایک ساتھ جلوہ گرہونگے