اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کی نئی فلم نے ایک ہی دن میں پاکستان میں نیا ریکارڈ بناڈالا

datetime 20  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) شاہ رخ خان کی حالیہ ریلیز فلم فین نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے اور ریلیز کے پہلے ہی دن وہ 2016 میں سب سے زیادہ کمانے والی فلم بھی بن گئی۔ امریکی جریدے فوربس کے مطابق پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق شاہ رخ خان کی اس نئی فلم نے پہلے دن لگ بھگ 2 کروڑ روپے کمائے تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک فین نے شاہ رخ سے پوچھا کہ ان کے بیٹے نے فلم دیکھ کر کیا کہا تو شاہ رخ نے بتایا ابرام نے فلم کو بہت انجوائے کیا اور وہ مسلسل یہی کہے جارہا تھا اتنے سارے پاپا، اتنے سارے پاپا ٗانھوں نے بتایا کہ ابرام فلم کا اختتام دیکھ کر تھوڑا ڈسٹرب ہوگیا تھا کیوں کہ اس کے پاپا بہت شدید لڑائی کر رہے تھے اس لیے ابرام پریشان ہوگیامنیش شرما کی ہدایات میں بننے والی فلم فین میں شاہ رخ خان نے سپر اسٹار آریان کھنہ اور ان کے فین گورو کا کردار ادا کیا امریکی جریدے فوربس کے مطابق پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق شاہ رخ خان کی اس نئی فلم نے پہلے دن لگ بھگ 2 کروڑ روپے کمائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…