شاہ رخ خان کی نئی فلم نے ایک ہی دن میں پاکستان میں نیا ریکارڈ بناڈالا
ممبئی (نیوز ڈیسک) شاہ رخ خان کی حالیہ ریلیز فلم فین نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے اور ریلیز کے پہلے ہی دن وہ 2016 میں سب سے زیادہ کمانے والی فلم بھی بن گئی۔ امریکی جریدے فوربس کے مطابق پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق شاہ رخ خان کی اس نئی… Continue 23reading شاہ رخ خان کی نئی فلم نے ایک ہی دن میں پاکستان میں نیا ریکارڈ بناڈالا





































