فلم مالک پر پابندی، عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا
لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے فلم مالک پر پابندی عائد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر حکم امتناعی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ فلم مالک پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کی۔ درخواست گزار محبوب عالم نے عدالت کو… Continue 23reading فلم مالک پر پابندی، عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا