فوادشاہ رخ، سلمان اور عامر کی صف میں شامل ہو جائینگے یاپھر ان کی جگہ لے لیں گے‘بھارتی میگزین
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ میں دھوم مچانے والے پاکستانی اداکار فواد خان کو شاہ رخ ، سلمان اور عامر خان کا متبادل قرار دے دیا گیا۔پاکستانی اداکار فواد خان نے انتہائی مختصرعرصے میں اپنی بے داغ اداکاری کے بل بوتے پر بولی ووڈجیسی بڑی فلم انڈسٹری میں خوب نام کمایا۔پاکستان کے خوبرو اداکار… Continue 23reading فوادشاہ رخ، سلمان اور عامر کی صف میں شامل ہو جائینگے یاپھر ان کی جگہ لے لیں گے‘بھارتی میگزین