جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

گلوکارہ فریحہ پرویز نے شوہر سے خلع کے لیے دعویٰ دائر کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی) نامور گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر نعمان جاوید سے خلع کے لیے دعویٰ دائر کر دیا ۔گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر سے بہتر تعلقات نہ ہونے پرعلیحدگی کے لیے دعویٰ سول جج نوید اختر کی عدالت میں دائر کیا جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ نعمان جاوید کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں، وہ حقوق پورے نہیں کررہے جس کے باعث بقیہ زندگی ان کے ساتھ نہیں گزار سکتی۔ سول جج نوید اختر نے فریقین کو نوٹس نوٹس جاری کرتے ہوئے 12جون کو طلب کر لیا۔واضح رہے کہ فریحہ پرویزاورنعمان جاوید کے درمیان 3ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی جبکہ گلوکارہ کے شوہرنعمان جاوید نے کچھ عرصے قبل خودکشی کی کوشش کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ازدواجی حیثیت برقرار رکھنے سے متعلق کافی فکرمند ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…