لاہور (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے لاہور کے جلسے میں رونا دھونا کام آ گیا۔ ماڈل قندیل بلوچ کو ماڈلنگ کا نیا کنٹریکٹ مل گیا۔پی ٹی آئی کے لاہور کے جلسے میں رونا دھونا کام آ گیا ۔ ماڈل قندیل بلوچ کو ماڈلنگ کا نیا کنٹریکٹ مل گیا۔ ڈی جے ولی سن نے پی ٹی آئی کے نئے گانے میں ماڈلنگ کی آفر کر دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے لاہور میں منعقد ہونیوالے حالیہ جلسے میں ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ پذیرائی نہ ملنے پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی تھیں جس پر جلسے میں موجود ولی سن نے انہیں دلاسہ دیتے ہوئے اپنی نئی ویڈیو میں بطور ماڈل آفر کر دی ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ماڈل قندیل بلوچ نے آفر بخوشی قبول بھی کر لی اور وہ اس کیلئے بہت پر جوش بھی نظر آ رہی ہیں۔