اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور ومعروف آسٹرالوجر صامیہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں ۔شکر ہے کے یہ خان پا کستان کے نہیں بلکہ کینڈا کے ہے میں کینڈین خان سے یہ کہنا چاہو ں گی کہ میری بہن کا بہت بہت خیا ل رکھیں کیونکہ ان کے ساتھ پا کستان کے بہت سے لو گو ں کی دعا ئو ں ان کیسا تھ ہے نجی ٹی وی چینل کے شو میں ستاروں کا حال بتانے والی صامیہ خان کی شادی کینیڈا کی کاروباری شخصیت ماجد خان سے ہوئی ۔شادی کی تقریب لاہور کے ایک ہوٹل میں منعقد کی گئی جس میں صحافی برادری سمیت شوبز کی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔ شادی کی پروقار تقریب میں صامیہ خان کا کہنا تھا کہ میں شادی سے پہلے بھی ستاروں کی چال دیکھی کر فیصلہ کیاتھا حتی کہ نکاح کا وقت بھی اسی ستاروں کو دیکھتے ہوئے طے کیاتھا۔مشہور اینکر ریحام خان نے اس موقع پر مستقبل کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا خیال رکھیے گا کیوں کہ شادی ایک خان سے ہو رہی ہے لیکن شکر ہے کے یہ خان پا کستان کے نہیں بلکہ کینڈا کے ہے میں کینڈین خان سے یہ کہنا چاہو ں گی کہ میری بہن کا بہت بہت خیا ل رکھیں کیونکہ ان کے ساتھ پا کستان کے بہت سے لو گو ں کی دعا ئو ں ان کیسا تھ ہے