ممبئی(این این آئی) بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ والد کا کلام پڑھ کے مجھے طاقت ملتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ نے کہا کہ وہ اپنے والد کی زندگی میں بھی ان کے شاعرانہ کلام اور تحریروں سے استفادہ کرتے تھے اور 2003میں ان کے انتقال کے بعد وہ مزید باقاعدگی سے والد کا کلام پڑھنا انھوں نے اپنے معمول میں شامل کرلیا ہے۔حال ہی میں ایک انٹرویو میں امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ والد کا کلام پڑھ کے مجھے نئی طاقت ملتی ہے۔امیتابھ کے مطابق جب بھی مجھ پر کوئی کڑا وقت آیا یا مصیبت کی گھڑی میں والد کے کلام سے مجھ آگے بڑھنے کا حوصلہ ملا اور میری پریشانی میں بھی کمی ہوئی۔
والد کا کلام پڑھ کے مجھے طاقت ملتی ہے، امیتابھ بچن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی



















































