جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ہالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم دی اکائونٹنٹ 14 اکتوبرکو ریلیز ہو گی

datetime 16  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم دی اکاو¿نٹنٹ14 اکتوبرکو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہدایتکار گیون او کونر کی سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے اکاو¿نٹنٹ کے گرد گھوم رہی ہے ¾جو جرائم پیشہ افراد کے اکاو¿نٹس کی دیکھ بھال کرتا ہے اور ایک دن خود بھی بڑی مشکل میں پھنس جاتا ہے ¾مارک ولیئمز اور ہاول ٹیلر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم میں معروف اداکار بین ایفلک مرکزی کردار میں جلوہ گر ہو رہے ہیں جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں اینا کینڈرک، جے کے سائمنز، جان برنتھل، جیفری ٹیمبر اور جان لیتھگواہم کرداروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا ئیں گے۔ ہالی وڈ اداکارہ کیٹ بیکن سیل نے کہا کہ ورزش کئے بنا ان کا گزارہ مشکل ہے۔ہالی وڈ اداکارہ کیٹ بیکن سیل نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ اب ان کی ورزش کی عادت اتنی پختہ ہو گئی ہے کہ اس کے کئے بنا اب ان کا گزارہ مشکل ہے ¾ایک دن بھی وہ ورزش نہ کریں تو ان پر پاگل پن سا طاری ہو جاتا ہے اور ان کو بہت غصہ آتا ہے،وہ ورزش کے ساتھ مراقبے کا معمول بھی اپنائے ہوئے ہیں اس سے انہیں روحانی سکون بھی ملتا ہے،یہی ان کی خوداعتمادی،خوش مزاجی اور خوش و خرم زندگی کا گہرا راز بھی ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…