شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم کی بہن بننے کو تیار
ممبئی(آئی این پی) بولی ووڈ اداکارہ شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داو¿د ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ اداکارہ شردھا کپور نے بولی ووڈ انڈسٹری سے فنی سفر کا آغاز2010ءمیں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”تین پتی “ سے کیا۔… Continue 23reading شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم کی بہن بننے کو تیار