کانپور (آئی این پی)بھارت کے شہر کانپور میں بارات دیکھنے کی شوقین 26خواتین بالکونی نیچے گرنے سے زخمی ہو گئیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور کی دو منزلہ رہائشی عمارت پر دو درجن سے زیادہ خواتین نیچے سے گزرنے والی بارات دیکھنے جمع ہوئیں کہ بالکونی زیادہ وزن برداشت نہ کر سکی اور نیچے جا گری ۔ واقعے میں چھبیس خواتین زخمی ہو گئیں ، حادثے کی فوٹیج بارات میں شامل ایک مہمان نے اپنے موبائل میں قید کرلی۔
بارات دیکھنے کا شوق خواتین کو مہنگاپڑ گیا، ایسا کام ہوگیا جس کا انہوں نے سوچا بھی نہ تھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی



















































