پریانکا چوپڑا کی نانی انتقال کر گئیں،اداکارہ کی ہنگامی حالت میں وطن واپسی
ممبئی(آئی این پی) معروف بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نانی 94برس کی عمر میں جمعے کے روز انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ مصروفیات کے باعث امریکہ میں عارضی طور پر مقیم پریانکا چوپڑا نانی کے انتقال کی خبر ملتے ہی فوری طور پر وطن واپس پہنچ گئیں۔ اداکار ہ… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کی نانی انتقال کر گئیں،اداکارہ کی ہنگامی حالت میں وطن واپسی