پاکستانی نژادانٹیلی جنس آفیسر کی جنگی حکمت عملی‘ برطانوی فوج داعش کیخلاف بالی ووڈ گانوں کو کیسے استعمال کر رہی ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی سپیشل فورس نے لیبیامیں داعش کیخلاف نیا اور انوکھا ہتھیار اپنا لیا‘ برطانیہ کی خصوصی سیکیورٹی فورسز داعشی جنگجوؤں کو نفسیاتی طور پر شکست دینے کیلئے بالی ووڈ میوزک استعمال کر رہی ہے،داعشی جنگجوؤں کو تنگ کرنے کیلئے خالی گاڑیوں میں بھارتی میوزک کو انتہائی تیز آواز میں چلایا جاتا ہے… Continue 23reading پاکستانی نژادانٹیلی جنس آفیسر کی جنگی حکمت عملی‘ برطانوی فوج داعش کیخلاف بالی ووڈ گانوں کو کیسے استعمال کر رہی ہے