فواد خان کی نئی خواہش، بڑی سکرین سے ۔۔۔!
نئی دہلی (آئی این پی)بالی ووڈ میں روزبروز کامیابیاں حاصل کرنے والے پاکستانی اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ وہ ہندستان کے ٹیلی ویژن پروگراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانا چاہتے ہیں۔بالی ووڈ میں فلم ’خوبصورت‘اور’کپور اینڈ سنس‘جیسی فلموں میں اپنی شاندار اداکاری سے سرخیوں رہنے والے فواد نے کہا ہے کہ میری اداکاری… Continue 23reading فواد خان کی نئی خواہش، بڑی سکرین سے ۔۔۔!