بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی حامی بھر لی
ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کی معرودف اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ ان کو پاکستانی فلموں کی پیشکش کی گئی ہے،اْن کا کہنا تھا ان کو جہاں بھی موقع ملا کام کرنے کاوہ کریں گی۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کا کہنا تھا کہ ان کو پاکستانی فلموں کی… Continue 23reading بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی حامی بھر لی







































