فلم ’ہاؤس فل 3‘ نے 2 روز میں 31 کروڑ روپے سے زائد کما کر کامیابی حاصل کرلی
ممبئی (آئی این پی ) بالی وڈ کے ایکشن اسٹار اکشے کمار کی حال ہی میں ریلیز فلم ’ہاؤس فل 3‘ نے ریلیز کے 2 روز کے اندر اندر 31 کروڑ ہندوستانی روپے سے زائد کما کر بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ فلم ’ہاؤس فل 3‘ میں اکشے کمار کے ہمراہ جیکولین فرنینڈز، ریتیش دیشمکھ، نرگس… Continue 23reading فلم ’ہاؤس فل 3‘ نے 2 روز میں 31 کروڑ روپے سے زائد کما کر کامیابی حاصل کرلی