بالی ووڈ پر سوگ طاری، معروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سلابھا دیش پانڈے طویل علالت کے بعد 79 سال کی عمر میں چل بسیں۔بالی ووڈ اداکارہ سلابھا دیش پانڈے نے فنی کیرئیر کا آغاز 1974 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’جادو کا شانک‘‘ سے کیا اور اپنی جاندار اداکاری کے باعث جلد ہی فلم نگری میں اپنا… Continue 23reading بالی ووڈ پر سوگ طاری، معروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں