جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

فواد خان آئیفا کی میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گے

datetime 3  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے وال پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان میڈرڈ میں ہونے والے انٹر نیشنل انڈین فلم اکیڈمی روکس ایوارڈ 2016 (آئیفا) کی میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گے۔بالی ووڈ میں کامیابی سے قدم جمانے والے پاکستانی اداکار فواد خان کی کامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری ہے جب کہ فلموں میں اپنی اداکاری سے متاثر کرنے والے فواد خان اب بھارتی فلم نگری کی سب سے بڑی تقریب کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔بھارتی فلم نگری کے دوسرے بڑے ایوارڈ انٹر نیشنل انڈین فلم اکیڈمی روکس 2016 (آئیفا) کی تقریب اسپین کے شہر میڈرڈ میں 24 جون کو منعقد کی جائے گی جس میں فلم نگری کی تمام بڑی شخصیات اور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور تقریب میں پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان اور مشہور فلمساز کرن جوہر میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گے جب کہ فواد خان سب سے بڑے بھارتی شو کی میزبانی کرنے والے پہلے پاکستانی اداکار ہوں گے۔واضح رہے کہ فواد خان بالی ووڈ میں اب تک دو فلموں میں ’ خوبصورت‘‘ اور’’کپور اینڈ سنز‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…