فلم “مالک” کی نمائش پر پابندی با رے حکو مت نے کچھ اور ہی کہہ دیا
لاہور( آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستانی فلم مالک پر پابندی کے خلاف درخواستوں کیس سماعت ، پنجاب حکومت نے فلم کی نمائش پر پابندی نہیں لگائی ، سرکاری وکیل نے جواب جمع کروا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور مقامی شہری… Continue 23reading فلم “مالک” کی نمائش پر پابندی با رے حکو مت نے کچھ اور ہی کہہ دیا