جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ہالی وڈ بھارتی فلم انڈسٹری کیلیے خطرہ ہے، امیتابھ بچن

datetime 7  جون‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) میگا اسٹار امیتابھ بچن نے بالی وڈ پنڈتوں کو اس خطرے سے آگاہ کردیا ہے جو ہالی وڈ کی صورت میں بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔امیتابھ بچن نے ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہالی وڈ میں بڑے بجٹ کی فلموں نے ہماری لوکل انڈسٹری کے ساتھ ہندی فلموں کو بھی دیوار سے لگادیا ہے جو ہم سب کے لیے تشویشناک ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ ہالی وڈ والے یوکے، جرمنی، فرانس، اسپین اور جاپان سمیت ہر جگہ اپنا تسلط قائم کرتے جارہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ بالی وڈ کو مقابلہ کرنے کے لیے ہالی وڈ کی ٹکر کی فلمیں بنانی ہوں گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…