کرینہ کپور ایک بار پھر شاہد کپور کے ساتھ ۔۔۔!
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی کرینہ اور شاہد کپور کے درمیان رومانس کو کون فلم بین بھول سکتا ہے۔ دونوں اداکاروں کو فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا۔ ایک ایسا وقت بھی آیا جب دونوں نے ایک دوسرے سے ایسا منہ موڑا کہ دوبارہ کبھی اکھٹے کام نہ کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading کرینہ کپور ایک بار پھر شاہد کپور کے ساتھ ۔۔۔!