غیر سنجیدہ لوگوں سے ہمیشہ دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں‘ماہر ہ خان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی وی اورفلم کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ غیر سنجیدہ لوگوں سے ہمیشہ دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں ،ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھا ہے اور ایسے ہی لوگ پسند ہیں۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ غیر سنجید ہ لوگ زندگی میں کبھی ترقی نہیں کر… Continue 23reading غیر سنجیدہ لوگوں سے ہمیشہ دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں‘ماہر ہ خان