ایان علی کامعاملہ بڑھ گیا،حکومت بالاخرحرکت میں آگئی
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لئے کیس کا جلد از جلد فیصلہ کرانے پر غور کر رہی ہے اور اس کے لئے قانونی مشاورت کی جا رہی ہے ، ذرائع کے مطابق وزارت خزا نہ اور ایف بی… Continue 23reading ایان علی کامعاملہ بڑھ گیا،حکومت بالاخرحرکت میں آگئی