ایسی بھی کیا وجہ ؟سونم کپور نے ’’ٹنڈ‘‘ کروانے کا اعلان کر دیا!
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم کی کامیابی کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘کی پروموشن کیلئے سرگرم اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی فلم کی کامیابی کیلئے اپنے سر کے بال تک… Continue 23reading ایسی بھی کیا وجہ ؟سونم کپور نے ’’ٹنڈ‘‘ کروانے کا اعلان کر دیا!