سونم کپور نے سچ بول کر سب کو حیران کر دیا
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) فلمی کیریئر, دوٹوک اور بے لاگ گفتگو بھی سونم کپور کی وجہ شہرت ہے۔ان کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ وہ دیگر سلیبرٹیز کی طرح صرف دوسروں کے متعلق کھری اور صاف باتیں نہیں کرتیں بلکہ اپنی زندگی کے متعلق بھی بیشتر سچ بے دھڑک بول دیتی ہیں۔ سونم نے اپنی… Continue 23reading سونم کپور نے سچ بول کر سب کو حیران کر دیا