جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

علی ظفر کو ایک مرتبہ پھر بالی وڈ فلم میں کاسٹ کرلیا گیا

datetime 12  جون‬‮  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی گلوکار علی ظفر کو ایک مرتبہ پھر بالی وڈ کی نئی فلم واک اینڈ ٹاک میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ علی ظفر نئی آنے والی فلم میں بالی وڈ کے کنگ خان اور عالیہ بھٹ کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے۔بالی وڈ کی انگلش ونگلش فلم کی ہدایات کار گورے شیندے کی نئی آنے والی فلم واک اینڈ ٹاک میں لاکھوں دلوں کی دھڑکن عالیہ بھٹ شاہ رخ خان، چھنو بوائے اور ہینڈسم علی ظفر کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہونگے اس فلم میں ادتیہ رائے کپور، کنال کپور اور انگت بھیدی، جبکہ فلم میں عالیہ بھٹ ایک فلم میکر کے روپ میں جلوہ گر ہونگی۔کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم کا میوزک لگ بھگ مکمل ہو چکا ہے، جبکہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ فلم رواں برس نومبر تک ریلز کر دی جائے گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…