ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) فلمی کیریئر, دوٹوک اور بے لاگ گفتگو بھی سونم کپور کی وجہ شہرت ہے۔ان کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ وہ دیگر سلیبرٹیز کی طرح صرف دوسروں کے متعلق کھری اور صاف باتیں نہیں کرتیں بلکہ اپنی زندگی کے متعلق بھی بیشتر سچ بے دھڑک بول دیتی ہیں۔ سونم نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب میں بھی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں 31 سال کی ہوں اور کسی کو بھی اپنی عمر بتانے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتی۔ سونم کا کہنا تھا کہ میں اپنی سالگرہ کے دن بھی کام کرنے کو اپنے لئے خوش قسمتی تصور
کرتی ہوں۔
سونم کپور نے سچ بول کر سب کو حیران کر دیا
12
جون 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں