8سال کی عمر میں دنیائے موسیقی میں قدم رکھنے والے شہنشاہ غزل، تاریخ کے جھروکوں سے کچھ یادیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) برصغیر کے عالمی شہرت یافتہ غزل گائیک اور شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے۔مہدی حسن18 جولائی 1927ء کو بھارت کے ضلع جے پورکے گاؤں جھنجھرومیں پیدا ہوئے اورتقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے انھوں نے 8سال کی عمر میں پہلی بار پرفارم کیا جب کہ غزل گائیکی… Continue 23reading 8سال کی عمر میں دنیائے موسیقی میں قدم رکھنے والے شہنشاہ غزل، تاریخ کے جھروکوں سے کچھ یادیں