ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سروین چاولہ نے ہندو مذہب چھوڑ کر بدھ مت اختیار کرلیا۔ بالی ووڈ اداکارہ سروین چاولہ نے فلمی کیریئر کا آغاز 2011ءمیں فلم ہم تم شبانہ سے کیا تھا لیکن انہیں شہرت فلم ہیٹ سٹوری 2 سے حاصل ہوئی تھی، میڈیا رپورٹس کے مطابق سروین چاولہ نے ہندو مذہب چھوڑ کر بدھ مت اختیار کرلیا ہے جس کے بعد انہوں نے بدھ مت کی تعلیم بھی حاصل کرنا شروع کردی ہے اداکارہ کا کہنا ہے کہ ذہنی سکون کیلئے ہندو مذہب چھوڑ رہی ہوں جس کیلئے بدھ مت کی تعلیم حاصل کررہی ہوں ، تاہم مذہبی ہونے کے باوجود فلم نگری نہیں چھوڑونگی ۔ اداکارہ سروین نے پنجابی، تامل، تیلگو فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے مذہب تبدیل کر لیا ، کونسے مذہب اختیار کیا ؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































