عامر لیاقت کا پروگرام انعام گھر تین دن کیلئے بند
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل جیو انٹرٹینمنٹ پر ڈاکٹرعامر لیاقت کے پروگرام ’انعام گھر‘ پر تین روز کیلئے عارضی پابندی عائد کرد ی ، یہ پابندی خودکشی کے مناظر دکھانے پر لگائی گئی اور اس ضمن میں پیمرا نے چینل سے 21جون تک جواب طلب کیاتھا… Continue 23reading عامر لیاقت کا پروگرام انعام گھر تین دن کیلئے بند